بند کریں
صحت صحت کی خبریںمریض کی ہلاکت کا مقدمہ، شکیل آفریدی کیخلاف کیس کی سماعت نہ ہوسکی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/12/2013 - 13:33:13 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 22:15:58 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 20:34:46 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 17:17:33 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 16:11:13 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 16:09:55 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 16:03:38 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 14:59:16 وقت اشاعت: 20/12/2013 - 13:14:38 وقت اشاعت: 19/12/2013 - 22:00:50 وقت اشاعت: 19/12/2013 - 13:07:26

مریض کی ہلاکت کا مقدمہ، شکیل آفریدی کیخلاف کیس کی سماعت نہ ہوسکی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20دسمبر 2013ء)کالعدم تنظیموں سے تعلق کے جرم میں سزا پانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی پر غلط علاج کرنے کے نتیجے میں مریض کی ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت سنٹرل جیل پشاور میں نہ ہوسکی۔ سنٹرل جیل پشاورمیں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے جرم میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی پر خیبر ایجنسی کی خاتون نصیب گل نے اپنے بیٹے سلیمان کے غلط آپریشن کے نتیجے میں ہلاکت کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل قمر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سنٹرل جیل پشاور کی انتظامیہ نے مقدمہ کی سماعت سے لاعلمی کا اظہار کیاہے۔ دوسری جانب سپرنٹنڈنٹ جیل پشاور اعتزاز احمد کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کی طرف سے عدالت لگانے پر انہیں جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائینگی۔
20/12/2013 - 16:09:55 :وقت اشاعت