بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ: پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2013 - 20:10:45 وقت اشاعت: 24/12/2013 - 13:56:19 وقت اشاعت: 23/12/2013 - 23:05:32 وقت اشاعت: 23/12/2013 - 22:54:27 وقت اشاعت: 23/12/2013 - 22:01:43 وقت اشاعت: 22/12/2013 - 21:17:44 وقت اشاعت: 22/12/2013 - 19:18:54 وقت اشاعت: 22/12/2013 - 17:48:31 وقت اشاعت: 22/12/2013 - 14:03:53 وقت اشاعت: 21/12/2013 - 18:29:17 وقت اشاعت: 21/12/2013 - 15:44:04

کوئٹہ: پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر۔2013ء)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پولیو مہم ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ جبکہ باقی اضلاع میں پولیو مہم شیڈول کے مطابق ہی کل شروع ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق امام حیسن رضی اللہ تعالی عنہ کے چہلم کے جلوس اور 25 دسمبر کو عام تعطیل کے باعث صوبائی دارلحکومت میں پولیو مہم ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ جبکہ دیگر بیس اضلاع میں پولیو مہم شیڈول کے مطابق کل شروع ہو کر 25دسمبر کو اختتام پذیر ہو گی۔
22/12/2013 - 21:17:44 :وقت اشاعت