بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیڈل کاسترو کی صحت میں مزید بہتری آگئی،اخبار کیلئے اداریہ بھی لکھ ڈالا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2007 - 12:28:02 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 15:09:33 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 12:44:02 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 12:08:35 وقت اشاعت: 30/03/2007 - 19:52:56 وقت اشاعت: 29/03/2007 - 15:08:28 وقت اشاعت: 29/03/2007 - 13:49:47 وقت اشاعت: 28/03/2007 - 11:06:41 وقت اشاعت: 27/03/2007 - 15:57:29 وقت اشاعت: 27/03/2007 - 11:39:59 وقت اشاعت: 26/03/2007 - 17:02:16

فیڈل کاسترو کی صحت میں مزید بہتری آگئی،اخبار کیلئے اداریہ بھی لکھ ڈالا

ہوانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2007ء) کیوبا کے علیل صدر فیڈل کاسترو کی صحت مزید بہتر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے علیل صدر فیڈل کاسترو کی صحت میں مزید بہتری آگئی ہے اور انہوں نے ایک اخبار کے لئے اداریہ بھی لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں تین بلین لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہیں انہوں نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ غذائی اشیاء کو ایندھن میں تبدیل کرنے سے دنیا کے غریب خطوں میں بھوک اور افلاس میں مزید اضافہ ہوگا۔ واضح رہے کہ فیڈل کاسترو نظام انہظام میں خرابی کے باعث جولائی میں ہسپتال داخل ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے اقتدار عارضی طور پر اپنے بھائی کو منتقل کردیا تھا۔
29/03/2007 - 15:08:28 :وقت اشاعت