بند کریں
صحت صحت کی خبریںچار باغ صوابی میں میڈیکل سٹور میں بجلی شارٹ سرکٹ سے ادویات و دیگر سامان جل گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/12/2013 - 21:04:26 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 20:47:17 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 20:35:34 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 20:33:39 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 17:36:18 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 16:09:42 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 16:09:42 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 15:54:27 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 15:24:23 وقت اشاعت: 27/12/2013 - 12:53:47 وقت اشاعت: 26/12/2013 - 23:31:24

چار باغ صوابی میں میڈیکل سٹور میں بجلی شارٹ سرکٹ سے ادویات و دیگر سامان جل گیا

صوابی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27دسمبر 2013ء )چار باغ ضلع صوابی میں واقع ایک میڈیکل سٹور میں بجلی شارٹ سرکٹ سے ادویات اور دیگر سامان جل گیا۔ بتا گیا ہے کہ جمعہ کی صبح ڈاکٹر شبیر احمد کی میڈیکل سٹور میں اچانک آگ لگ گئی ۔ جس نے پورے دکان کو آناً فاناً ااپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بعد ازاں مقامی لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کر کے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے دکان میں موجود ادویات ، فر نیچر اور دیگر طبی آلات بھی جل گئیں۔
27/12/2013 - 16:09:42 :وقت اشاعت