پشاور ،مسلح افراد کی ہسپتال میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کا انچارج جاں بحق ،خاتون سمیت دوافراد زخمی ،ہفتہ کے روز پولیو مہم نہیں چلائی جارہی تھی ،فائرنگ میں پولیو ورکرز کو نشانہ بنایا گیا ،تلاش شروع کر دی‘ پولیس

ہفتہ 28 دسمبر 2013 13:21

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28دسمبر 2013ء) متنی کے علاقے میں واقع ہسپتال میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کے انچارج ظاہر شاہ جاں بحق اور خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوگئے،واقعے کے بعد شہر بھر میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے متنی کے ہسپتال میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے پولیو ٹیم کے انچارج ظاہر شاہ موقع پر جاں بحق اور ہسپتال میں موجود خاتون اور ایک پولیو ورکر زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں پولیو ورکرز کو نشانہ بنایا گیا تاہم ہفتہ کے روز کوئی پولیو مہم نہیں چلائی جارہی تھی ۔واقعے کے بعد شہر بھر میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی صوبہ خیبر پختونخوا ہ میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں جس میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی