بند کریں
صحت صحت کی خبریں معروف کھلاڑی سیبسٹین آریسو میں کینسر کی تشخیص کے بعد فٹبال کلب نے معاہدے سے دستبرداری کا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2014 - 21:41:57 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:40:34 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:36:59 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:20:34 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:19:23 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:15 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:34:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:04 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:11:22 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 12:43:55 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:43:36

معروف کھلاڑی سیبسٹین آریسو میں کینسر کی تشخیص کے بعد فٹبال کلب نے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

یوروگوئے (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)یوراگوئے کے معروف کھلاڑی سیبسٹین آریسو میں کینسر کی تشخیص کے بعد فٹبال کلب نے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔یوروگوئے میں اولمپیا فٹبال کلب کی انتظامیہ سے شکوہ کرتے ہوئے سیبسٹین آریسوں نے کہاکہ مشکل وقت میں نہ صرف کلب نے ان کی خدمات کو فراموش کیا بلکہ معاہدے کی منسوخی پر تین ماہ کی ملنے والی اضافی تنخواہ کو بھی روک لیا ۔اولمپیا فٹبال کلب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاہدہ عارضی طور منسوخ کیا گیا ہے اور دفاعی کھلاڑی کی صحتیابی کے بعد دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔

06/01/2014 - 13:17:15 :وقت اشاعت