بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیراڈوناکی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/04/2007 - 17:54:18 وقت اشاعت: 05/04/2007 - 19:27:03 وقت اشاعت: 02/04/2007 - 12:28:02 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 15:09:33 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 12:44:02 وقت اشاعت: 31/03/2007 - 12:08:35 وقت اشاعت: 30/03/2007 - 19:52:56 وقت اشاعت: 29/03/2007 - 15:08:28 وقت اشاعت: 29/03/2007 - 13:49:47 وقت اشاعت: 28/03/2007 - 11:06:41 وقت اشاعت: 27/03/2007 - 15:57:29

میراڈوناکی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے

بیونس آئرس(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین31 مارچ 2007)ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بالر ڈیگومیراڈونا کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے جگر کے عارضے میں مبتلا لیجنڈفٹ بالر کو دو دن پہلے الکوحل ڈیٹوکسی فیکشن کے لیے بیونس آئرس کے گوئمز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹربیکٹریزیلاکے مطابق میراڈونا تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں لیکن وہ مزید ایک ہفتے تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے میرا ڈونا کی بیماری کا سن کر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد گوئمز ہسپتال کے باہر جمع ہوگئی۔
31/03/2007 - 12:08:35 :وقت اشاعت