بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں پولیو ورکرز پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2014 - 12:43:08 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 12:39:42 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 22:15:39 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:39:06 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:16:35 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 21:01:19 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:59:28 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:57:08 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:43:54 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:43:00 وقت اشاعت: 21/01/2014 - 18:40:45

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں پولیو ورکرز پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں پولیو ورکرز پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیرزمان خان اور دیگر نے قیوم آباد میں پولیو ورکرز پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ اس ضمن میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ برتھ سرٹیفکیٹ، پاسپورٹ اور اسکول سرٹیفکیٹ صرف اسی کو دیا جائے جسے پولیو کے قطرے پلائے گئے ہوں گے۔

21/01/2014 - 21:01:19 :وقت اشاعت