پولیوٹیم کے ورکرزاورزائرین کی بسوں پرحملے ملک وقوم کے دشمن عناصرکی کاروائی ہے‘سیٹھ محمد اصغر

بدھ 22 جنوری 2014 12:43

کامونکے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)پولیوٹیم کے ورکرزاورزائرین کی بسوں پرحملے ملک وقوم کے دشمن عناصرکی کاروائی ہے حکومت دہشت گردی پرقابوپانے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اس لیے اسے حکومت کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلزپارٹی سٹی کامونکے کے صدراورسابق امیدوارصوبائی اسمبلی سیٹھ محمداصغر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سرفرازاحمدخان،اقلیتی ونگ کے صدروارث مسیح سہوترااورسابق کونسلرملک محمدعباس کھوکھرنے اپنے مشترکہ بیان میں ملک میں بھرمیں پولیوورکرزاورمستونگ میں زائرین کی بس پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے دوراقتدارمیں ذراذراسی باتوں پربیان بازی سے طوفان برپاکرنے والوں کواب اپنے گریبان میں جھانکناچاہیے،انہوں نے مزیدکہاکہ ایسالگتاہے کہ حکمرانوں کی حکمرانی صرف اسلام آباداورلاہورتک ہی محدودرہ گئی ہے اورباقی تمام ملک دشمن عناصرکے ہاتھ جاچکاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی