متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:40

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امارات میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو 92 ہزار 58 ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک ہزار 8 نئے مریض سامنے آئے ۔

اس طرح متاثرین کی تعداد بڑھ کر89 ہزار 540 ہوگئی۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 882 مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے اور شفا یاب ہونے والے افراد کی تعداد 78 ہزار 819 ہوگئی۔ اسی دوران دو مریضوں کی ہلاکت ہوئی جس کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد 409 ہوگئی ہے۔ادھر کویت میں جمعہ کو کورونا کے 590 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی اور متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ دو ہزار 441 ہوگئی۔ گزشتہ روز 601 مریض صحت یاب ہوئے۔ اور اب تک 93 ہزار 562 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین افراد کورونا سے انتقال کرگئے، جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 595 ہوگئی ہے۔ کویت میں اس وقت مریضوں کی تعداد 8 ہزار 284 ہے جس میں 111 انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی