ملک میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے افراط زر کی شرح میں 0.2فیصد کم ہو گئی
منگل 28 جنوری 2014 17:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء)ملک میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے افراط زر کی شرح میں 0.2فیصد کم ہو گئی۔ 23جنوری کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 8ہزار روپے تک کی آمدنی والے طبقہ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 199.42پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 199.82پوائنٹس تھا۔
(جاری ہے)
پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق کمبائنڈ گروپ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ کم ہوا ہے جو 209.14پوائنٹس سے کم ہو کر 208.78پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔
اس طرح کمائنڈ گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.17فیصد کمی ہوئی۔8001روپے سے 18000روپے تک کی آمدن والے گروپ کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.91فیصد، 18001سے 35000روپے تک کی آمدنی والے گروپ کے لئے 0.17فیصد اور 35000روپے سے زائد آمدنی والے گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.15فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران 9 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 18اشیاء کی اوسطاً قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ 26اشیاء کی قیمت مستحکم رہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر