دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں، ماہرین امراض دل

منگل 29 ستمبر 2020 17:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) ماہرین امراض دل نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ عالمی یوم قلب کے موقع پر ڈاکٹر شبانہ نے کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ اموات روز بروز بڑھتے امراض قلب کی وجہ سے ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فاسٹ فوڈز، شوگر ، تمباکو نوشی و دیگر اشیاء کے سبب امراض قلب میں اضافہ ہو رہا ہے، دل کے امراض سے بچنے کے لئے لوگوں کو معمولات زندگی میں تبدیلی لانا ہو گی۔

ڈاکٹر شبانہ نے کہا کہ صحت منداور متوازن غذا اور روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سے امراض قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ دریں اثنا دل کے امرض سے بچائو کے عالمی دن کے موقع پر امراض قلب کے حوالے سے آگاہی دی گئی جبکہ ہسپتالوں میں سیمینارز اور واکس کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی