بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیکسکو میں 2400افرادسوائن فلو وائرس کاشکارہوگئے، ایچ ون این ون سے بچنے کے لیے ٹیکہ مہم شروع،ارکان ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2014 - 17:33:19 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 16:21:38 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:28:37 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:28:37 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 14:46:09 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 12:41:53 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:45:11 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 17:14:32 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 16:11:56 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:46:00 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:22:05

میکسکو میں 2400افرادسوائن فلو وائرس کاشکارہوگئے، ایچ ون این ون سے بچنے کے لیے ٹیکہ مہم شروع،ارکان پارلیمنٹ نے بھی حصہ لیا

میکسیکوسٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء)میکسکو میں سوائن فلو وائرس سے 2400افراد بیمار پڑگئے ، میکسیکو کی وزارت حفظان صحت نے گزشتہ روز بتایا کہ چند دن پہلے سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد135تھی، ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت سوائن فلو وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد2400ہے ،ان کی اکثریت وائروس ایچ ون این ون سے متاثر ہوئی ہے، میکسیکو میں اس مرض کی روک تھام کیلئے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کردی گئی ہے ،حکام کے مطابق اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ افراد کو ٹیکہ لگایا جا چکا ہے، ویکسینیشن سینٹرز میٹرو سٹیشنوں، ریلوے ٹرمینلز اور دار الحکومت کے ائرپورٹ میں کھولے گئے ہیں، اس مہم میں ارکان پارلیمنٹ نے بھی حصہ لیا۔

02/02/2014 - 12:41:53 :وقت اشاعت