بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکار حسن مراد نے خود کو سمارٹ بنانے کیلئے 24پونڈ وزن کم کر لیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/02/2014 - 20:08:10 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 21:07:04 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:43:59 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:37:04 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:30:34 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 13:55:30 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:28:47 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:22:23 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:33:50 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 17:33:19

اداکار حسن مراد نے خود کو سمارٹ بنانے کیلئے 24پونڈ وزن کم کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) اداکار حسن مراد نے خود کو سمارٹ بنانے کیلئے 24پونڈ وزن کم کر لیا ۔اداکار نے اپنا وزن کم کرنے کے ساتھ اپنے چہرے پر ہلکی داڑھی بھی چھوڑی ہے ۔ حسن مراد نے اپنا وزن کم کرنے کے حوالے سے بتایا ہے کہ مسلسل تین ماہ کی ایکسر سائز کے بعد وہ اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہوا ہوں اور اس پر خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میں اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھوں گا ۔

03/02/2014 - 14:30:34 :وقت اشاعت