بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور،شیخ زید ہسپتال میں بھارتی ڈاکٹروں کے اشتراک سے جگر کی پیوند کاری کرانے والا دوسرا مریض ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/02/2014 - 21:52:04 وقت اشاعت: 04/02/2014 - 21:29:19 وقت اشاعت: 04/02/2014 - 20:21:46 وقت اشاعت: 04/02/2014 - 20:11:26 وقت اشاعت: 04/02/2014 - 20:08:10 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 21:10:17 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 21:07:04 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:43:59 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:37:04 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 14:30:34 وقت اشاعت: 03/02/2014 - 13:55:30

لاہور،شیخ زید ہسپتال میں بھارتی ڈاکٹروں کے اشتراک سے جگر کی پیوند کاری کرانے والا دوسرا مریض بھی چل بسا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 فروری ۔2014ء)شیخ زید ہسپتال میں بھارتی ڈاکٹروں کے اشتراک سے جگر کی پیوند کاری کرانے والا دوسرا مریض بھی چل بسا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ زید ہسپتال میں دو ماہ قبل بھارتی ڈاکٹروں کے اشتراک سے پاکستانی مریضوں کے جگر کی پیوندکاری کے آپریشنز کئے گئے ۔ آپریشن سے ایک مریض کچھ روز بعد ہی انتقال کر گیا تھا جبکہ فیصل آباد کا رہائشی محمد انور دو ماہ سے آئی سی یو میں زیر علاج تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔

03/02/2014 - 21:10:17 :وقت اشاعت