بند کریں
صحت صحت کی خبریںصحت کا انصاف پروگرام کا دوسرا مرحلہ ، پشاور میں کل دفعہ144نافذ ، موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:09:43 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:02:40 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 12:24:50 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 12:21:44 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:48:06 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 18:45:42 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 17:40:48 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 17:20:54 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 16:06:26 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 16:04:30 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 15:13:43

صحت کا انصاف پروگرام کا دوسرا مرحلہ ، پشاور میں کل دفعہ144نافذ ، موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8فروری۔2014ء)پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ہوگی۔

08/02/2014 - 18:45:42 :وقت اشاعت