پشاور:بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ

اتوار 9 فروری 2014 12:21

پشاور:بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر کے 5لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کے دوسرے مرحلے میں پشاور کی 63 یونین کونسلوں میں 5سال سے کم عمر 5 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جارہے ہیں، مہم میں پہلی مرتبہ پولیو ورکرز اور رضا کاروں کے علاوہ پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ بھی حصہ لے رہے ہیں۔

ویکسی نیشن کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں ۔صوبائی وزارت داخلہ کے دفتر میں مرکزی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے اس کے علاوہ موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے دو ماہ قبل پشاور اور اطراف کے علاقوں کو دنیا بھر میں پولیو کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیا تھا جس کے بعد صوبائی حکومت نے اربوں روپے کی لاگت سے مہم کا آغاز کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی