بند کریں
صحت صحت کی خبریںلنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/02/2014 - 13:05:33 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 19:20:53 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:46:27 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:17:51 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:09:56 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 13:39:26 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 13:08:35 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 13:06:57 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:09:43 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:02:40 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 12:24:50

لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) تحصیل لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں شلمان روڈ پر نصب بم پھٹنے کے نتیجےمیں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور 2 اہلکار زخمی ہوگئےہیں جنہیں طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کی 2 رکنی ٹیم کی حفاظت کے لئے 3 سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے تھے تاہم دھماکے کے نتیجے میں 2 زخمی ہوگئے۔ حملے کے باوجود لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔

10/02/2014 - 13:39:26 :وقت اشاعت