- Home
- Health
- Health News
- ننکانہ صاحب میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی سات ماہ کی بچی تشویشناک حالت میں لاہور منتقل ..
ننکانہ صاحب میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی سات ماہ کی بچی تشویشناک حالت میں لاہور منتقل ،ملزم گرفتار،مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور پارلیمانی رانا ارشد بچی کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے ،علاج معالجے کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں ،سلمان رفیق /متاثرہ خاندان کو مالی و قانونی امداد بھی دی جائیگی‘ رانا ارشد
جمعرات 13 فروری 2014 20:55
ننکانہ صاحب /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) ننکانہ صاحب میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بھٹہ مزدور کی سات ماہ کی بچی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے درندے کو گرفتار کرلیا ، اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا ارشد بچی کی عیادت کے لئے چلڈرن ہسپتال پہنچ گئے ۔
بتایا گیا ہے کہ ننکانہ صاحب کے گاؤں جھگیاں کرنالیاں میں باپ بھٹے پر مزدوری جبکہ ماں چارہ لینے گئی ہوئی تھی اور سات ماہ کی کمسن بچی گھر میں سورہی تھی کہ نامعلوم نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اوربچی کو تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ بچی کو شاہ کوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لایا گیا لیکن حالت خراب ہونے پر اسے لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کیا گیا ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر