بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر صحت سردار قمر الزمان کی ملاقات ، بلوچ ضمنی انتخاب کے حوالے سے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/02/2014 - 14:11:47 وقت اشاعت: 15/02/2014 - 13:56:55 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 20:30:15 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 19:47:24 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 17:32:01 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 16:36:17 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 13:20:43 وقت اشاعت: 14/02/2014 - 11:48:34 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 22:10:38 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 22:09:34 وقت اشاعت: 13/02/2014 - 20:55:31

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر صحت سردار قمر الزمان کی ملاقات ، بلوچ ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال

پلندری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے یہاں وزیر صحت سردار قمرالزمان نے ملاقات کی ، ملاقات میں حلقہ بلوچ ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں وزیر تعلیم میاں عبدالوحید اور وزیراعظم کے مشیر راجہ مبشر اعجاز بھی موجود تھے ۔

14/02/2014 - 16:36:17 :وقت اشاعت