چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کا رآمد ثا بت ہو سکتی ہے، طبی ماہرین

چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کا رآمد ثا بت ہو سکتی ہے، طبی ماہرین

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء)دنیا بھر میں بچے اور بڑے چا کلیٹ بے حد شوق سے کھا تے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ طبی ما ہر ین انسا نی جسم پر چا کلیٹ کے منفی اور مثبت اثرات کو جا ننے کے لئے اس پر تحقیقا ت کر تے رہتے ہیں۔ ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق چا کلیٹ چہر ے کی جھر یا ں دور کر نے میں کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ما ہر ین کا یہ بھی کہنا ہے کہ چا کلیٹ کی مخصوص مقدار کھا نے سے نہ صرف چہرے پر سورج کی تیز شعا عوں سے پڑنے والی جھر یو ں سے بچا ؤ ممکن ہو سکتا ہے بلکہ یہ جلد کے کینسر سے بھی محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔چا کلیٹ کے اس مثبت پہلو کو جاننے کے بعد ضروری ہے کہ چا کلیٹ ایک حد سے زیا دہ نہ کھا ئی جا ئے ورنہ آپ مو ٹاپے کا شکا ر بھی ہو سکتے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments