بند کریں
صحت صحت کی خبریں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس کیسز کی تعداد 22 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2014 - 12:20:43 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:59:20 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 19:56:54 وقت اشاعت: 27/02/2014 - 14:03:51 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 22:50:21 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 22:22:53 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 22:11:26 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 20:06:35 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 14:06:49 وقت اشاعت: 26/02/2014 - 12:38:59 وقت اشاعت: 25/02/2014 - 20:17:23

پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس کیسز کی تعداد 22 ہوگئی

وانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء)پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس ظاہر ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 22 ہوگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پولیو کا نیا کیس شمالی وزیرستان کے رہائشی بچے آئینہ گل میں وائرس کی تصدیق سے سامنے آیا، 18 ماہ کا آئینہ تحصیل میران شاہ کا رہائشی ہے۔ذرائع کے مطابق آئینہ گل کو والدین نے کبھی انسداد پولیو قطرے نہیں پلوائے۔واضح رہے کہ رواں برس ملک میں 22 پولیو کیسز سامنے آ چکے ہیں، فاٹا کے 19 اور خیبرپختونخوا کے 3 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

26/02/2014 - 22:22:53 :وقت اشاعت