بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام تیرہویں میلاد ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہفتہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2014 - 18:32:02 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 16:33:41 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 12:55:22 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 21:19:33 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 20:30:34 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:09:41 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 12:33:49 وقت اشاعت: 05/03/2014 - 20:05:39 وقت اشاعت: 05/03/2014 - 14:25:45 وقت اشاعت: 05/03/2014 - 13:07:01 وقت اشاعت: 04/03/2014 - 23:00:31

پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام تیرہویں میلاد ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہفتہ کو ہو گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن ، بزم ِ قرشی پاکستان اور ماہنامہ قومی صحت کے زیر ِ اہتمام13 ویں میلاد ِ مصطفی ﷺ کانفرنس کل ( ہفتہ ) کو صبح 10 بجے میوزیم آڈیٹوریم مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی جس کی صدارت پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی جسٹس (ر)نذیر احمد غازی ، ڈاکٹر امجد عقیل پرو وائس چانسلر قرشی یونیورسٹی اور معروف کالم نگار و بیوروکریٹ اوریا مقبول جان ہو نگے ۔خطیب یورپ ، شعلہ بیاں مقررحضرت علامہ حافظ خان محمد قادری ( بانی وچیئرمین القرآن یونیورسل لاہور ،پاکستان )خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔

06/03/2014 - 14:09:41 :وقت اشاعت