بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی وزیرخارجہ پرناب مکھرجی صحت یاب‘ہسپتال سے فارغ کردیاگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/04/2007 - 17:35:54 وقت اشاعت: 14/04/2007 - 13:41:10 وقت اشاعت: 13/04/2007 - 20:01:23 وقت اشاعت: 13/04/2007 - 16:37:58 وقت اشاعت: 12/04/2007 - 11:31:35 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 13:55:32 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 12:32:12 وقت اشاعت: 10/04/2007 - 12:20:57 وقت اشاعت: 08/04/2007 - 22:01:04 وقت اشاعت: 08/04/2007 - 13:12:27 وقت اشاعت: 07/04/2007 - 11:53:27

بھارتی وزیرخارجہ پرناب مکھرجی صحت یاب‘ہسپتال سے فارغ کردیاگیا

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین10 اپریل 2007) بھارتی وزیرخارجہ پرناب مکھرجی کو صحت یاب ہونے کے باعث دہلی کے فوجی ہسپتال سے فارغ کردیاگیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے منگل کی صبح پرناب مکھرجی کی طبیعت اورطبی رپورٹوں کا معائنہ کرنے کے بعد انہیں گھرجانے کی اجازت دیدی۔پرناب مکھرجی مغربی بنگال میں ایک ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگئے تھے اوران کے سرپر9 ٹانکے آئے تھے تاہم سی ٹی اسکین اورایم آرآئی کی رپورٹوں کے مثبت ہونے کے باعث انہیں ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
10/04/2007 - 13:55:32 :وقت اشاعت