بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق برطانوی ٹینس سٹار علینا بلاچا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں،بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:12:28 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:11:14 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:10:24 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:09:37 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:09:37 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 13:56:58 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 13:17:43 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 13:17:43 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 13:13:42 وقت اشاعت: 08/03/2014 - 22:19:44 وقت اشاعت: 08/03/2014 - 22:10:17

سابق برطانوی ٹینس سٹار علینا بلاچا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں،بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گی ،بلاچا کا بیان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء)سابق برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی علینا بلاچا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلاچا نے بتایا کہ انہیں حال ہی میں جگر کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان دنوں زیر علاج ہیں، میں اس بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے اس سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گی۔ وہ 2009ء سے 2012ء کے دوران 132 ہفتوں تک برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی رہیں۔

09/03/2014 - 13:56:58 :وقت اشاعت