بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان میں سوائن فلو کی ایک اور مریضہ ہسپتال منتقل ،تعداد 17 ہو گئی، تشویشناک حالت کے پیش نظر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2014 - 20:10:54 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:15:33 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:13:50 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 16:37:06 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:19:14 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:12:28 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:11:14 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:10:24 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:09:37 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:09:37 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 13:56:58

ملتان میں سوائن فلو کی ایک اور مریضہ ہسپتال منتقل ،تعداد 17 ہو گئی، تشویشناک حالت کے پیش نظر ایک مریض امتیاز حسین کو وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال انتظامیہ

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء)ملتان میں سوائن فلو کے شبہ میں ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال ملتان داخل ہوگئی جس کے بعد مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی اطلاعات کے مطابق ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ کی 53 سالہ شازیہ اقبال 47 کو سوائن فلو کے شبہ میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جس کے مزید ٹیسٹ کئے گئے نیا کیس سامنے آنے کے بعد اب کیسسز کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ پہلے سے داخل دو مزید مریضوں میں مرض کی تشخیص ہونے کے بعد پازیٹیو مریضوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے جن میں سے ملتان کے آٹھ ، خانیوال کے دو ، ڈیرہ غازی خان ، جھنگ اور راجن پور کا ایک ایک مریض شامل ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تشویشناک حالت کے پیش نظر ایک مریض امتیاز حسین کو وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا ۔

09/03/2014 - 14:12:28 :وقت اشاعت