بند کریں
صحت صحت کی خبریںاسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا ڈرون تیار

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2014 - 19:59:55 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 18:31:42 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 17:36:16 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:38:52 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:37:15 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 12:41:21 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 22:18:58 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 20:35:34 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 20:10:54 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:15:33 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:13:50

اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جانے والا ڈرون تیار

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) ایک امریکی کمپنی نے ایسا انوکھا اور جدید ڈرون تیار کیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کرتے ہوئے قیمتی چیزوں کی حفاظت کی جاسکے گی۔امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ سیکیورٹی ڈرون نامی اس ایجاد میں سیکیورٹی کیمرے کے ساتھ ایک خطرناک اسٹن گن بھی نصب ہے جس کے ذریعے کسی بھی ہدف، ملزم یا چورکو 'ٹیزر ڈارٹ' مار کر کرنٹ کا زوردار جھٹکا دیا جاسکتا ہے، جس کے بعد چور نہ صرف چوری بلکہ سینہ زوری کے بھی قابل نہیں رہتا،یہ جدید ڈرون کسی بھی اسمارٹ فون میں موجود 'ایپلی کیشن' سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

10/03/2014 - 12:41:21 :وقت اشاعت