مطلوب انقلابی پر مختلف سمت سے الزام تراشیاں دراصل حلقہ کے متوسط طبقہ کے خلاف سازشیں ہیں ‘چوہدری خوشید عالم

جمعہ 14 مارچ 2014 13:06

کھوئی رٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) پی پی پی حلقہ کھوئی رٹہ کے رہنماؤں چوہدری خورشید عالم ، چوہدری شوکت ، افراسیاب چوہدری نے کہا کہ وزیر تعلیم و کالجز محمد مطلوب انقلابی کے خلاف سازشیں کرنے والے لوگ عوامی نمائندے نہیں ذاتی مفادات کے پیروکار ہیں مطلوب انقلابی پر مختلف سمت کی طرف سے الزام تراشیاں دراصل حلقہ کے متوسط طبقہ کے خلاف سازشیں ہیں سازشی عناصر کے چہروں سے عوام نجوبی واقف ہیں حلقہ کی تعمیر وترقی اور پسماندگی کو دور ہوتے دیکھ کر چند عاقبت اندیش بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور کچھ ذہنی مریض بھی سیاست کے اندر برداشت ہی بڑی کامیابی ہے ہمارے سیاسی مخالفین برداشت کا مادہ ہی نہیں رکھتے جنہیں حلقہ کے اندر تعمیر و ترقی اور کام کاج نظر نہیں آتے ان کا کوئی بھی علاج نہیں ان خیالات کا اظہار پی پی پی حلقہ کھوئی رٹہ کے رہنماؤں چوہدری خورشید عالم ، چوہدری شوکت ، افراسیاب چوہدری نے آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا رہنماؤں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر جائیں گے کسی سے سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں عوام کے سامنے جوابدہ ہیں اور عوام کا ہی اعتماد چاہتے ہیں مطلوب انقلابی کے خلاف بیان بازی کرنے والوں کو 2011 کی طرح آئندہ الیکشن میں جواب دیں گے کارکن افوہ ساز فیکٹریوں پر کان دھرنے کی بجائے پارٹی کے لیے کام کریں آئندہ الیکشن میں فتح غریب عوام کی ہو گی الیکشن عوام کی خدمت کے نتیجے میں جیتے جاتے ہیں رات کو خواب دیکھنے سے نہیں مطلوب انقلابی کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو منہ کے بل گرنا پڑے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی