بند کریں
صحت صحت کی خبریںپیر عتیق الرحمن کی صحت یابی کیلئے آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:03:49 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:18:48 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 18:16:55 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 16:13:52 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:06:56 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:06:56 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:06:32 وقت اشاعت: 13/03/2014 - 20:09:20 وقت اشاعت: 13/03/2014 - 20:05:57 وقت اشاعت: 13/03/2014 - 19:31:23

پیر عتیق الرحمن کی صحت یابی کیلئے آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء)پیر عتیق الرحمن کی صحت یابی کے لیے آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد قائد اہلسنت کی دینی ، روحانی خدمات قابل تعریف ہیں علامہ پیر محمد عتیق الرحمن کا وجود اہلسنت کے لیے بڑا سرمایہ ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا ء فرمائے تفصیلات کے مطابق آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار خالد آزاد منعقد ہوا جس میں صحافیوں معروف اعظم بٹ ، محمد افضل ، افتخار اعظم راجہ ، ماجد شفیع چوہدری ، عبدالقادر کسانہ ، عابد ستار چوہدری ، عثمان جرال ، ادیب مرزا ، ملک شفیق شاہین ، محمد آصف اور سردار ساجد محمود نے شرکت کی اجلا س میں قائد ملت اسلامیہ علامہ پیر محمد عتیق الرحمن صدر جمعیت علمائے جموں و کشمیر ممبر قانون ساز اسمبلی کی شدید علالت پر صحت یابی کے لیے دعا کی گئی اور علامہ پیر محمد عتیق الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پور شریف کی روحانی ، دینی خدمار پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

14/03/2014 - 13:06:56 :وقت اشاعت