بند کریں
صحت صحت کی خبریں پشاور میں” صحت کاانصاف “مہم کے ساتویں مرحلہ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2014 - 12:39:34 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 23:03:01 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 21:51:28 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 21:50:54 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 21:50:54 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 21:38:47 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 21:38:47 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 19:56:07 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 19:51:33 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 19:45:55 وقت اشاعت: 15/03/2014 - 17:38:18

پشاور میں” صحت کاانصاف “مہم کے ساتویں مرحلہ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) پشاور میں” صحت کاانصاف “مہم کے ساتویں مرحلہ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی اور ضلعی انتظامیہ نے اس بار بھی کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ضلع بھر میں موٹر سائیکل کے چلانے پر مکمل پابندی عائد کی تھی صحت کا انصاف مہم کے ساتھویں مرحلے کے موقع پر اہم بازاروں و چوکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ انتہائی حساس یونین کونسلوں بڈھ بیر سلیمان خیل اور شیخان میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ ایف سی کے اہلکار بھی ڈیوٹی انجام دیتے رہے۔

15/03/2014 - 21:38:47 :وقت اشاعت