بند کریں
صحت صحت کی خبریںآغا عباس طبیعت سنبھلنے پر ہپستال سے گھر منتقل ہو گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/03/2014 - 21:39:53 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:50:08 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:50:08 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:46:18 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:09:08 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 17:36:07 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 13:37:00 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 11:37:38 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 18:52:56 وقت اشاعت: 21/03/2014 - 16:56:01 وقت اشاعت: 20/03/2014 - 21:37:07

آغا عباس طبیعت سنبھلنے پر ہپستال سے گھر منتقل ہو گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)اداکار و رائٹر آغا عباس طبیعت سنبھلنے پر ڈاکٹروں کی اجازت سے گھر منتقل ہو گئے ۔ آغا عباس کو ہرنیا کا مرض لا حق تھا جسکے باعث ڈیفنس کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا آپریشن کیا گیا ۔ انکی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کو گھر جانے کی اجازت دیدی ہے جسکے بعد وہ گھر منتقل ہو گئے ہیں۔

22/03/2014 - 17:36:07 :وقت اشاعت