بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی لاروا برآمد ہونے پر نشاط تھیٹر فیصل آباد کو سیل کر دیاگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/03/2014 - 13:37:54 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 22:23:23 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 16:08:03 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 16:08:03 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 14:23:08 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 12:25:42 وقت اشاعت: 23/03/2014 - 12:22:14 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 21:39:53 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:50:08 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:50:08 وقت اشاعت: 22/03/2014 - 19:46:18

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر نشاط تھیٹر فیصل آباد کو سیل کر دیاگیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر نشاط تھیٹر کو سیل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او فیصل آباد نور الامین مینگل کی ہدایا ت پر خصوصی ٹیم نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ ہالوں میں ڈینگی لاروا کے لئے چھاپے مارے اور نشاط تھیٹر سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر اسے سیل کر دیا گیا۔

23/03/2014 - 12:25:42 :وقت اشاعت