بند کریں
صحت صحت کی خبریںسبز چا ئے پینے والی خواتین میں کینسر کے خطر ات کم ہو جا تے ہیں،تحقیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2014 - 21:38:11 وقت اشاعت: 25/03/2014 - 21:35:52 وقت اشاعت: 25/03/2014 - 19:13:50 وقت اشاعت: 25/03/2014 - 16:22:32 وقت اشاعت: 25/03/2014 - 14:08:31 وقت اشاعت: 25/03/2014 - 12:29:36 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 21:14:24 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:27:19 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:24:01 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 20:00:59 وقت اشاعت: 24/03/2014 - 19:52:27

سبز چا ئے پینے والی خواتین میں کینسر کے خطر ات کم ہو جا تے ہیں،تحقیق

اوٹاوہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء)کینیڈا میں کی جا نے والی ایک تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے پینے والی خواتین میں کینسر کے مر ض کا خطر ہ کم ہو جا تا ہے ۔ تحقیق کے مطا بق بڑ ھتی عمر کے ساتھ جو خواتین با قا عدگی سے سبز چا ئے کا استعمال رکھتی ہیں وہ معدے، بڑ ی آنت اور گلے کے کینسر سے محفو ظ رہ سکتی ہیں۔

باقاعدگی سے سبز چا ئے استعما ل کر نے والی70 ہزار چینی خوا تین پر کی جانے والی اس تحقیق کے نتا ئج کے مطا بق دیگر خواتین کی بہ نسبت ان میں معدے کے کینسر کا خطر ہ 14 فیصد کم پا یا گیا ۔ ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کینسر سے محفوظ رہنے کے لیے منا سب غذ ا کا استعما ل اور صحت مندانہ طر ز ِ زندگی اپنا نا بھی بے حد ضروری ہے۔

25/03/2014 - 12:29:36 :وقت اشاعت