سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا روبصحت ہیں ، ڈاکٹروں نے تین روز تک ہسپتال سے ڈسچار ج کرنے کا عندیہ دیا ہے ‘ترجمان

منگل 25 مارچ 2014 21:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا تیزی سے رو بہ صحت ہیں، ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں آئندہ دو سے تین روز میں ڈسچارج کرنے کا عندیہ دیا ہے - مسلم لیگ (ن) کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہیگ جاتے ہوئے راستے سے فون کر کے کہا ہے کہ وہ وطن واپسی پر خود بیمار پرسی کے لیے آئیں گے - وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد،گورنر خیبر پختونخواہ شوکت اللہ خان ،ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت دیگر نے ٹیلیفون پر انکی خیریت دریافت کی جبکہ پارٹی کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق ، وفاقی وزیر خرم دستگیر ،سردار مہتاب احمد خان،پیر صابر شاہ،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ،ڈاکٹر درشن،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،انجم عقیل خان ،نیلسن عظیم،اریش کمار،ایم ڈی پی آئی اے،معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر ،سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک اور اے این پی کے رہنما حاجی غلام احمد بلور سمیت دیگر نے انکی ہسپتال میں عیادت کی -

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی