- Home
- Health
- Health News
- یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ بخار سے بچا کی ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کیلئے تمام طبقات ..
یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ بخار سے بچا کی ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کیلئے تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ہے،ڈپٹی کمشنرفیصل آباد
منگل 19 جنوری 2021 16:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے جنرل پریکٹیشنرز کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کے اہداف کے حصول کیلئے جامع مائیکروپلان ترتیب دیں تاکہ متعلقہ عمر کا ایک بھی بچہ حفاظتی ٹیکہ سے محروم نہ رہے۔
انہوں نے کہا کہ مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ 6 سیشنز پر محیط ٹریننگ میں ضلع بھر کے 180 جنرل پریکٹیشنرز کو تربیت فراہم کی گئی جو اپنے علاقوں میں مزید ڈاکٹرز کو قومی اہمیت اور بچوں کو موذی مرض سے بچا کے ٹیکے لگانے کیلئے آگاہی دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور یونیسیف کے اشتراک سے 15 فروری تک جاری رہنے والی مہم کے دوران 17 لاکھ بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر نے تربیتی سیشن کے انعقاد کے اغراض ومقاصد اور انسدادٹائیفائیڈ مہم کی اہمیت وافادیت سے آگاہ کیا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر