بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور ،ہائی رسک قرار دئیے گئے 9 اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کل سے دوبارہ شروع ہو گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/04/2014 - 13:29:08 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 21:26:33 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 20:08:00 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:08:15 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 17:05:59 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 15:26:30 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 13:13:05 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 22:04:26 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 16:42:02 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 12:29:54 وقت اشاعت: 12/04/2014 - 12:11:12

لاہور ،ہائی رسک قرار دئیے گئے 9 اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کل سے دوبارہ شروع ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) پنجاب کے ہائی رسک قرار دئیے گئے 9 اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کل ( پیر ) سے دوبارہ شروع ہو گی ۔محکمہ صحت نے یہ اعتراف کیا تھاکہ صوبے کے 9اضلاع میں پولیو مہم غیر تسلی بخش تھی،یہ اضلاع پولیو کے حوالے سے حساس ہیں اس لیے ان میں فوری طور پر نئے سرے سے پولیو مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ان اضلاع میں راولپنڈی،لاہور،ملتان،ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ،میانوالی،جھنگ اور خانیوال شامل ہیں۔ڈی جی ہیلتھ نے بتایا کہ ان اضلاع میں 14اپریل سے پولیو مہم شروع کی جائے گیجو تین روز تک جاری رہے گی۔

13/04/2014 - 15:26:30 :وقت اشاعت