بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کردیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/04/2014 - 20:12:31 وقت اشاعت: 15/04/2014 - 17:16:27 وقت اشاعت: 15/04/2014 - 13:14:07 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 22:34:23 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 20:37:50 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 19:50:39 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 17:08:30 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 16:08:30 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 14:56:38 وقت اشاعت: 14/04/2014 - 13:29:08 وقت اشاعت: 13/04/2014 - 21:26:33

چیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء)چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کردیا پیر کو چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری نے سینٹ کے رواں سیشن کے لئے ڈاکٹر محمد جہانگیر بدر، چوہدری محمد جعفر اقبال اور کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی پر مشتمل پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کیا ہے جو اجلاس کے دوران چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی ایوان میں عدم موجودگی کی صورت میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

14/04/2014 - 19:50:39 :وقت اشاعت