بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیاں بیوی کا خالی پیٹ باتیں کرنا بحث کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/04/2014 - 20:51:42 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 20:10:56 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 19:43:21 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 19:01:31 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 13:08:59 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 12:27:05 وقت اشاعت: 16/04/2014 - 20:33:43 وقت اشاعت: 16/04/2014 - 20:00:54 وقت اشاعت: 16/04/2014 - 14:06:26 وقت اشاعت: 15/04/2014 - 22:51:17 وقت اشاعت: 15/04/2014 - 00:14:02

میاں بیوی کا خالی پیٹ باتیں کرنا بحث کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء)اگر میاں بیوی خالی پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت کریں تو ان کی بحث ہوجاتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کا بھوکے پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت بحث کا سبب بن سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق خوراک نہ ملنے کے باعث دماغ کو توانائی کی فراہمی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے اور جھگڑ پڑتا ہے۔

17/04/2014 - 12:27:05 :وقت اشاعت