بند کریں
صحت صحت کی خبریںسونم کپور کا 13گھنٹے نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/04/2014 - 20:49:35 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 19:17:12 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 18:39:35 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 14:46:04 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 14:25:37 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 12:57:39 وقت اشاعت: 18/04/2014 - 12:40:06 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 20:51:42 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 20:10:56 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 19:43:21 وقت اشاعت: 17/04/2014 - 19:01:31

سونم کپور کا 13گھنٹے نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے فلموں کی عکس بندی سے فراغت حاصل کرکے 13 گھنٹہ نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اداکارہ سونم کپور نے ٹوٹر پر مداحوں کے لئے پیغام میں کہا کہ انہوں نے فلم ”ڈولی کی ڈولی“ اور ”خوبصورت“ کی شوٹنگ سے فراغت پر 13 گھنٹہ مکمل نیند پوری کی ہے انہیں بہت تروتازہ اور اچھا محسوس ہو رہا ہے ۔ لمبے عرصے کے بعد انہیں اتنا آرام کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے اداکارہ نے کہا کہ وہ جلد ہی اپنی فلمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کردیں گی-

18/04/2014 - 12:57:39 :وقت اشاعت