لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے” بیگر ہوم“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے‘سید ہارون سلطان بخاری،بیگرہوم میں فقیروں کو ہنر مند بنایا جائے گا تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں،صوبائی وزیر سماجی بہبود

اتوار 20 اپریل 2014 17:09

لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے” بیگر ہوم“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے‘سید ہارون سلطان بخاری،بیگرہوم میں فقیروں کو ہنر مند بنایا جائے گا تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں،صوبائی وزیر سماجی بہبود

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) محکمہ سماجی بہبود فقیروں کو معاشرے کا اہم فرد بنانے اور انہیں ہنر مند بنانے کے لئے لاہور میں 64.

(جاری ہے)

415 ملین روپے کی لاگت سے ” بیگر ہوم “ فقیر گھر بنا رہا ہے اس سلسلے میں کام کا آغاز ہوچکا ہے-اس امر کا اظہار صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سید ہارون سلطان بخاری نے ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا-انہوں نے کہا کہ بھیک مانگنے کی لعنت سے لوگوں کو چھٹکارا دلانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ معاشرہ خوشحالی کی طرف گامزن ہوسکے، اس سلسلے میں لاہور اور دیگر شہروں میں مرحلہ وار ” بیگر ہومز“بنائیں جائیں گے جہاں ان افراد کو ہنر مند بنایا جائے گا تاکہ یہ اپنا ذریعہ روزگار کما سکیں اور معاشرے کے اہم فرد بن سکیں- انہوں نے کہا کہ بھیک مانگنے کو اچھے بھلے لوگوں نے اپنا پیشہ بنا لیا ہے ، معاشرے سے اس لعنت کو ختم کرنا ہوگا- انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ٹاؤن انتظامیہ نے اس سلسلے میں سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے اور دیگر شہروں سے بھی آکر صحت مند اور تندرست پیشہ ور مانگنے والے ہر چوک پر کھڑے ہو کر بھیک مانگنے کو اپنا حق سمجھے ہوئے ہیں- اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے ایسے بھیک مانگنے والوں کے خلاف سحت ایکشن لینے کے لئے ہدای ات جاری کردی ہیں-

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو