بند کریں
صحت صحت کی خبریں کراچی ،سینئر صحافی حامد میرکی طبیعت پہلے سے بہتر، پرائیویٹ روم میں شفٹ کردیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:53:18 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:53:18 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:32:59 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 17:36:50 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 21:16:16 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 19:19:35 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 16:58:30 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 14:37:42 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 12:34:02 وقت اشاعت: 21/04/2014 - 12:08:42 وقت اشاعت: 20/04/2014 - 22:50:26

کراچی ،سینئر صحافی حامد میرکی طبیعت پہلے سے بہتر، پرائیویٹ روم میں شفٹ کردیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)سینئر صحافی اور معروف اینکر پرسن حامد میرکی طبیعت پہلے سے بہتر ہے ،انہیں پرائیویٹ روم میں شفٹ کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن حامد میر جن پر کراچی میں ہفتے کے روز اےئرپورٹ سے دفتر آتے وقت فائرنگ کرکے حملہ کیا گیا تھا،وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج میں تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے جس کی وجہ سے انہیں روم میں شفٹ کردیا گیا۔

21/04/2014 - 19:19:35 :وقت اشاعت