کراچی میں 25سال سے غنڈوں کا راج ہے،آپریشن کے بعد صورتحال بہتر ہورہی ہے ،خواجہ سعد رفیق ،مذاکرات کا راستہ ہی درست ہے، جو بات نہیں مانیں گے ان کیلئے ریاستی ادارے موجود ہیں، رحمن ملک کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے،حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے،دعا ہے جلد ازجلد صحت یاب ہوکر فرائض دوبارہ سے انجام دیں ،وفاقی وزیر ریلوے کی سینئر صحافی کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو ۔ تفصیلی خبر

منگل 22 اپریل 2014 20:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی میں 25سال سے غنڈوں کا راج ہے،ٹارگٹڈ آپریشن کے بعدصورتحال آہستہ آہستہ بہتر ہوگی،طالبان سے مذاکرات ہی درست راستہ ہے،حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے ۔وہ منگل کو کراچی ائیرپورٹ اور بعد ازاں نجی اسپتال میں سینئر صحافی حامد میر کی عیادت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حامد میر پرحملہ افسوس ناک ہے اور دعا ہے کہ حامد میر جلد ازجلد صحت یاب ہوکر فرائض دوبارہ سے انجام دیں ۔ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا راستہ ہی درست ہے، جو بات نہیں مانیں گے ان کے لیے ریاستی ادارے موجود ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے طالبان کے ملوث ہونے کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رحمان ملک کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پر غنڈوں کا راج 25سال کی کہانی ہے،شہری 25 برسوں سے یرغمال ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے آنے اور 4ستمبر2013سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد حالات آہستہ آہستہ بہتر ہورہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی