بند کریں
صحت صحت کی خبریں خواتین یوگا کریں ،ڈپریشن اوردباؤپرقابوپائیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/04/2014 - 14:03:52 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 12:59:45 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 17:51:12 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 14:54:33 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 23:06:23 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:53:18 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:32:59

خواتین یوگا کریں ،ڈپریشن اوردباؤپرقابوپائیں

لندن… ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین یوگا کو اپنے معمول کا حصہ بنائیں تو کسی بھی ڈپریشن یا اسٹریس پر قابو پاسکتی ہیں امریکی تحقیق کے مطابق یوگاسے جہاں خواتین اپنے فٹنس مسائل پر قابو پاسکتی ہیں وہیں یہ ذہنی سکون کا باعث بھی ہوتا ہے ،ماہرین کہتے ہیں کہ خواتین حساس ہونے کے باعث زندگی میں ہوئے تلخ تجربات کا زیادہ اثر لیتی ہیں،اگر خواتین باقاعدگی سے یوگا کریں تو وہ اسٹریس اور ڈپریشن سے نجات پاکر پرسکون نیند لے سکتی ہیں۔

23/04/2014 - 14:54:33 :وقت اشاعت