بند کریں
صحت صحت کی خبریں ساس سے اچھے تعلقات خواتین کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں، تحقیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/04/2014 - 16:17:07 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 14:03:52 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 12:59:45 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 17:51:12 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 14:54:33 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 23:06:23 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 21:15:35 وقت اشاعت: 22/04/2014 - 20:53:18

ساس سے اچھے تعلقات خواتین کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں، تحقیق

سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء)خواتین اس بات کوتسلیم کریں یا نہ کریں لیکن تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ وقت گزارنا آپ کی شادی شدہ زندگی کو مزید خوشگوار اور آسودہ حال بنا سکتا ہے۔جی ہاں آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ زیادہ میل جول کرنے والی خواتین کی ازدواجی زندگی زیادہ خوشحال گزر سکتی ہے۔اس سروے نما تحقیق میں ساس اور بہو کی ازلی دشمنی کی تمام روایات کو غلط ثابت کرتے ہوئے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ ساس سے دوری اختیار کرنے کے بجائے ان سے بنا کر رکھنے میں ہی زیادہ فائدہ ہے۔

23/04/2014 - 17:51:12 :وقت اشاعت