بند کریں
صحت صحت کی خبریں کیلے کھائیں، بلند فشارِ خون اورفالج سے محفوظ رہیں، تحقیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/04/2014 - 16:56:02 وقت اشاعت: 25/04/2014 - 12:57:42 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 20:47:57 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 16:17:07 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 14:03:52 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 12:59:45 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 00:15:05 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 17:51:12 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 14:54:33

کیلے کھائیں، بلند فشارِ خون اورفالج سے محفوظ رہیں، تحقیق

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء)ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے ثابت کر دیا ہے کہ کیلوں کا زیادہ استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے۔ برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے ان چندپھلوں میں سے ایک ہے جن میں قدرتی طور پر پوٹاشیم بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے لہٰذا جولوگ زیادہ کیلے استعمال کرتے ہیں وہ بلند فشارِ خون جیسے مرض سے متاثر نہیں ہوتے۔تحقیق میں واضح کیا گیاہے کہ ایک کیلے میں تقریباً420ملی گرام پوٹاشیم پایا جاتا ہے جبکہ اپنی غذا میں پوٹاشیم کازائد استعمال رکھنے والوں میں فالج کا خطرہ 24فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

24/04/2014 - 14:03:52 :وقت اشاعت