بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے مرکزی کردار زکوٹا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/04/2014 - 19:26:14 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 13:50:30 وقت اشاعت: 26/04/2014 - 12:06:58 وقت اشاعت: 25/04/2014 - 16:56:02 وقت اشاعت: 25/04/2014 - 12:57:42 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 20:47:57 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 16:17:07 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 14:03:52 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 12:59:45 وقت اشاعت: 24/04/2014 - 00:15:05 وقت اشاعت: 23/04/2014 - 21:20:03

پی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے مرکزی کردار زکوٹا جن منا لاہوری پر فالج کا اٹیک ، مقامی ہسپتال میں داخل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء)پی ٹی وی پر چلنے والا بچوں کا ہر دلعزیز طویل ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے مرکزی کردار زکوٹا جن منا لاہوری پر فالج کا اٹیک ، مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔ منا لاہوری نے اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں اور حکومت سے امدد بھی اپیل کی ہے ان کے میڈیکل کے تما م اخراجات اٹھائے جائیں ۔

24/04/2014 - 00:15:05 :وقت اشاعت