نظریہ مفرد اعضاء کوئی نئی طب نہیں بلکہ طب یونانی کی جدید شکل ہے ‘حکیم محمد رفیق شاہین

بدھ 24 فروری 2021 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2021ء) نظریہ مفرد اعضاء (علاج بلغذا ) کوئی نئی طب نہیں ہے بلکہ طب یونانی کی جدید شکل ہے ،حکیم انقلاب حضرت دوست محمد صابر ملتانی متعدد بار یہ بات کہہ چکے ہیں کہ میں کوئی نئی طب پیش نہیں کر رہا میں طب یونانی کا ہی نمائندہ ہوں بلکہ طب یونانی کو باقاعدہ سسٹومیٹک طریقہ علاج کے طور پر پیش کر رہا ہوں ،اس طریقہ علاج کو نئی طب کے طور پر پیش کرنا نہایت ہی نا مناسب اور غلط ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار حکیم محمد رفیق شاہین ، حکیم رانا محمد احمد ، حکیم رانا عبداللہ ابو بکر رفیق، حکیم ذاکر حسین کرخی ، حکیم محمد عمر کرخی ،پروفیسر حکیم میاں محمد حنیف اور حکیم محمد افضل میو نے مدنی شفاء خانہ، مین خواجہ فرید ، شام نگر روڈ گلشن راوی نزد بند روڈ لاہور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ نظریہ مفرد اعضاء (علاج بلغذا) طریقہ علاج کے تحت پیچیدہ سے پیچیدہ بیماروں کا علاج بھی بڑی کامیابی سے کیا جا سکتا ہے تقریب میں رانا عبدالغفور ، حکیم مشتاق احمد بھٹی ، حکیم مقصود عالم ، حکیم شاہد محمود ملتانی ، حکیم سردار جر بیر سنگھ ، حکیم محمد قاسم چوہدری ، حکیم رانا مقصود احمد ، حکیم محمد شہباز شاہ شیخوپوری ، حکیم احسان نذیر ، حکیم حافظ محمد ارشد ، حکیم محمد یوسف سمیت اطباء کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی