اردن میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو وزرا مستعفی

حکومت کے ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر دونوں وزرا نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوایا تھا جسے منظور کرلیا گیا

پیر 1 مارچ 2021 13:35

اردن میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو وزرا مستعفی
عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) اردن میں دو وزرا نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر داخلہ اور وزیر قانون کو ان کے ساتھی وزرا نے مقامی ہوٹل میں ایک پارٹی میں شرکت کی دعوت دی تھی جس میں دونوں وزرا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ حکومت کے ایمرجنسی قانون کی خلاف ورزی پر دونوں وزرا نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوایا تھا جسے منظور کرلیا گیاہے۔

(جاری ہے)

دونوں وزرا نے ایک عشائیے میں شرکت کی تھی جس میں کل 9 افراد شریک تھے جب کہ حکومتی قوانین کے تحت زیادہ سے زیادہ 6 افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے کی اجازت ہے۔وزیر داخلہ کے استعفے کے بعد اردن کے نائب وزیراعظم اور انچارج لوکل ایڈمنسٹریشن کو نیا وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے جب کہ قانونی امور کے سیکرٹری وزارت قانون کا قلمدان سنبھالیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لاک ڈان کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا ہے جب کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی دکانوں اور شاپنگ سینٹرز کو بند کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی