بند کریں
صحت صحت کی خبریںعینک پہن کر دیپیکا کی ماڈلنگ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2014 - 21:28:35 وقت اشاعت: 09/05/2014 - 21:06:44 وقت اشاعت: 09/05/2014 - 19:01:44 وقت اشاعت: 09/05/2014 - 17:24:43 وقت اشاعت: 09/05/2014 - 17:23:48 وقت اشاعت: 09/05/2014 - 14:20:42 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 21:48:53 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 17:44:31 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 16:08:58 وقت اشاعت: 08/05/2014 - 15:01:54 وقت اشاعت: 07/05/2014 - 21:48:24

عینک پہن کر دیپیکا کی ماڈلنگ

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء)بالی ووڈ بیوٹی دیپیکا پڈوکون کے فلمی انداز بھارتی میگزینز کو بھی لبھانے لگے، حال ہی میں دیپیکا نے دلکش سن گلاسز پہن کر ایک فیشن میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا۔ فلم میں عینک لگائے دیپیکا کو نینا کے روپ میں خوب پذیرائی ملی اور فلم بین یہ جوانی ہے دیوانی کے دیوانے ہوگئے۔ سو معروف فیشن میگزین وگ نے بھی سپراسٹار کو چشمہ پہنا دیا۔



مختلف رنگوں اور ڈیزائنز کے گلاسز پہنے دیپیکا وگ کے اگلے ایڈیشن میں جلوہ گر ہونگی۔

09/05/2014 - 14:20:42 :وقت اشاعت