بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی کو دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال منتقل کردیا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/05/2014 - 13:57:34 وقت اشاعت: 13/05/2014 - 12:43:10 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 22:17:08 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 21:16:21 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 19:59:27 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 17:35:13 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 15:11:27 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 13:42:28 وقت اشاعت: 12/05/2014 - 12:38:11

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی کو دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال منتقل کردیا گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مئی۔2014ء)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی کو دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی جب ایوان کے اجلاس کے لئے پہنچے تو ان کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے چیمبر میں چلے گئے جہاں اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے 5 منٹ قبل انہیں دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد انہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں آئی سی یو میں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس وقت امتیاز شاہد قریشی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

12/05/2014 - 21:16:21 :وقت اشاعت